جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کی خواہش ۔۔! علیم خان نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ میری کوئی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش نہیں ،اگر کسی خواہش کے تحت آیا ہوتا تو سات سال عمران خان کے ساتھ نہ گزارتا۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا

کہ میں اگر کسی خواہش کے تحت آیا ہوتا تو سات سال عمران خان کے ساتھ نہ گزارتا، جب میں عمران خان کے ساتھ آیا تھا جب وزارت اعلیٰ کا نام دور تک نہ تھا، میں نے پارٹی کیلئے بہت دھکے کھائے ہیں، اگر ہم کسی لالچ کیلئے تھے تو تب اعتراض جائز تھا، میری کوئی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…