پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک نہیں بلکہ قرضوں کی مخالفت کرنیوالی تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی کس ادارے سے 4ارب ڈالرلینے کی پلاننگ کر لی؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرانے سے نظام نہیں بدلا جا سکتا،تبدیلی کے نام پر عوام کو جانسا دیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ قرضوں کی مخالفت کرنے والوں نے اسلامی ترقیاتی بینک سے 4ارب ڈالر قرض لینے کی پلائننگ مکمل کرلی ہے،نئے پاکستان کی بنیاد جھوٹ اور دھندلی کی بنیاد پر رکھی جائے گی،دھندلی زدہ مینڈیٹ والی حکومتزیادہ سے زیادہ ایک سال تک چلے گی۔انہوں نے مزیدکہا کہ سیاسی وفاداریاں تبدیل کروا کر حکومت تو بنائی جا

سکتی ہے لیکن تبدیلی نہیں لائی جا سکتی،تحریک انصاف کے لوگ روز حکومت بنانے کیلئے نمبر گیم پوری کرنے کے دعوے کرتے ہیں لیکن ابھی تک نمبر پورے نہیں ہو سکے جبکہ جہانگیرترین کے جہاز کا تیل ختم ہو گیا ہیاسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے پر امن احتجاج کرنے والوں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کر دیے کیا یہ نئے پاکستان کی شروعات ہو رہی ہیں حکومت میں آنے سے پہلے ہی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے؟۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…