جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کا بھی نمبر لگ گیا، تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف تحقیقات کیلئے نیب کو خط ارسال کر دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ میں بے پناہ کرپشن کی ۔ نجم سیٹھی پی ایس ایل آڈٹ رپورٹ منظر عام پر نہیں

آنے دے رہے ۔نجم سیٹھی کو آڈٹ رپورٹ عام کرنے کے لئے خط بھی لکھا گیا لیکن رپورٹس پبلک نہیں کی گئیں۔خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی ایس ایل کا سارا فنانشل ریکارڈ فوری قبضے میں لیا جائے۔ بطور چیئرمین پی سی بی پی ایس ایل کو کامیاب کرنے میں بھی ناکام رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…