اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران کو طاقتور لوگ اقتدار میں لائے اور نواز شریف تین بار وزیراعظم پبلک سروس کمیشن کا امتحان دیکر بنے تھے؟’’صدقے تہاڈی سائنس دے‘‘ ایسا دلچسپ تبصرہ کہ آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی مظہر برلاس نے اپنے آج کے کالم میں دھاندلی کا شور مچانے والے اپوزیشن اتحاد پر طنز کے نشتر تو برسائے ہی ہیں تاہم انہوں نے اپنے کالم میں ایک جگہ نہایت دلچسپ جملہ لکھا ہے۔ مظہر برلاس لکھتے ہیں کہ جہلم سے تعلق رکھنے والے

چوہدری فراز حسین حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوںنے ایک خوبصورت تبصرہ کیا ہے اور آخر میں پنجابی کاتڑکہ بھی لگا دیا ہے۔ فراز چوہدری کہتے ہیں ’’خان صاحب کو طاقتور لوگ لائے ہیں لیکن نواز شریف تین بار وزیراعظم پبلک سروس کمیشن کا امتحان دے کر بنا، صدقے تہاڈی سائنس دے‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…