اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ تحریک انصاف کے کس نوجوان رہنما کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی بھاری نفری تعینات، دھماکہ خیز خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟عمران خان کے اعلان کے بعد کس رہنما کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں محمود خان کو وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کر دیا ہے تاہم پنجاب کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ ایسےنو جوان کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کرینگے جو کہ کلین ہو گا۔ عمران خان کے اعلان کے بعد مختلف نوجوان رہنمائوں کے

حوالے سے صحافتی و سیاسی حلقوں میں پیش گوئیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تاہم اب نجی ٹی وی کے معروف اینکر منصور علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے اعلان کے بعد چکوال سےنو منتخب نوجوان ایم پی اے راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور بھاری نفری نے ان کے گھر کی سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس حوالے سے راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے اگر انہیں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…