پشاور( آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کے پی کے اسمبلی کا اجلاس 13 اگست بروز پیر کو طلب کرلیا ہے،اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے نو منتخب ممبران حلف لیں گے۔اعلامیہ کے مطابق 13 اگست کو اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی ہوگا، جبکہ اجلاس میں ہاس آف دی لیڈر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔ اجلاس میں نو منتخب اسپیکر سے موجودہ اسپیکر اسد قیصر حلف لیں گے۔ جبکہ اسپیکر کی حلف برداری کے بعد نیا اسپیکر، وزیر اعلی اور ڈپٹی اسپیکر سے حلف لیں گے۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































