جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیںبلکہ۔۔خواجہ سعد رفیق کپتان پر حملہ آور ہو گئے، تحریک انصاف کے جلسوں میں آنیوالے لوگ کہاں سے لائے جاتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں، پی ٹی آئی والے اپنے جلسوں کیلئے ادھر ادھر سے لوگ اکٹھے کر رہے ہیں، عوام نظریاتی بنیادوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے تیار ہیں، پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو شرائط رکھی گئی ہیں ان پر عملدرآمد کرایا جائے۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا

کہ انتخابی مہم اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، گالیوں اور سازشوں کے باوجود پنجاب میں (ن) لیگ کا ووٹ بینک نہیں توڑا جا سکا، عمران خان کو ان کے ووٹرز اور سپورز بڑی تعداد میں ووٹ نہیں دیں گے ، اچھی بات ہے کہ پیپلز پارٹی کا امید وار یہاں محنت کر رہا ہے، پچیس جولائی تک سب الیکشن لڑیں ، پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انتخابی مہم میں شکایات کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا، عوام نظریاتی بنیادوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے تیار ہیں، گالی کی سیاست کچھ نہیں دیتی، عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کو اپنی تمام تجاویز بھیجی ہیں، پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو شرائط رکھی گئی ہیں ان پر عملدرآمد کرایا جائے، پی ٹی آئی والے اپنے جلسوں کیلئے ادھر ادھر سے لوگ اکٹھے کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے اخراجات کا نوٹس لے، این اے 129 کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات پر ہمیں پانچ سال تک لٹکائے رکھا گیا، کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار نہیں کیا جانا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ انتخابی مہم اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، گالیوں اور سازشوں کے باوجود پنجاب میں (ن) لیگ کا ووٹ بینک نہیں توڑا جا سکا، عمران خان کو ان کے ووٹرز اور سپورز بڑی تعداد میں ووٹ نہیں دیں گے ، اچھی بات ہے کہ پیپلز پارٹی کا امید وار یہاں محنت کر رہا ہے، پچیس جولائی تک سب الیکشن لڑیں ، پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انتخابی مہم میں شکایات کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا، عوام نظریاتی بنیادوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے تیار ہیں، گالی کی سیاست کچھ نہیں دیتی، عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کو اپنی تمام تجاویز بھیجی ہیں، پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو شرائط رکھی گئی ہیں ان پر عملدرآمد کرایا جائے، پی ٹی آئی والے اپنے جلسوں کیلئے ادھر ادھر سے لوگ اکٹھے کر رہے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…