اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

کے ٹو پر ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا 4پاکستانیوں نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘سر کر لی

datetime 21  جولائی  2018 |

گلگت (نیوز ڈیسک) چار پاکستانیوں سمیت کوہ پیمائوں کی 31رکنی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی’’کے ٹو‘‘ سر کرلی، پاکستان کی نمائندگی محمد علی سدپارہ، امتیاز سدپارہ، فدا علی اور علی موسیٰ نے کی۔ ہفتہ کو کوہ پیمائوں کی 31رکنی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی’’کے ٹو‘‘ سر کرلی، کے ٹو سر

کرنے والی ٹیم میں چار پاکستانیوں سمیت مختلف ملکوں کے کوہ پیما شامل ہیں، پاکستان کی نمائندگی محمد علی سدپارہ، امتیاز سدپارہ، فدا علی اور علی موسیٰ نے کی۔ ٹیم میں چین، نیپال، آئرلینڈ، سوئٹزرلینڈ، میکسیکو، بیلجیئم اور جاپان کے کوہ پیما شامل تھے، گلگت بلتستان میں واقع کے ٹو چوٹی 8611میٹر بلند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…