جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف جوش خطابت میں ایسا کیا کہہ بیٹھے کہ سوشل میڈیا پر لیگی کارکنوں نے اپنے ہی لیڈر کا مذاق اڑانا شروع کر دیا

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ کی جوشیلی تقاریر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے لیگی کارکنان نے خود ہی اپنے لیڈر کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ہے ۔شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تقاریرمیں وہ جوش خطابت میں کہتے ہیں کہ وزیراعظم بننے کے بعد کے پی کے کو پنجاب اور کراچی کو

لاہورپھر لاہور کو پیرس،پنجاب کو ترکی اور پاکستان کو ملائشیا بنا کر دم لو نگا،شہباز شریف کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ضرب تقسیم چل پڑی ہے کہ پیرس کو ترجیح دی جائے یا ملائشیاکو،کراچی والے ڈائریکٹ پیرس آنے کے لیے بے تاب جبکہ کے پی کے والوں نے پنجاب آنے سے انکار کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…