پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

آج کی دھماکہ خیز خبر، بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی نکلی آکسفورڈ یونیورسٹی سے تصدیق نہ ہو سکی، سردار عبدالرحیم نے پیپلزپارٹی پر بجلیاں گرادیں،نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے، سردار عبدالرحیم کا پریس کانفرنس میں تہلکہ خیز انکشاف، پیپلزپارٹی کو زرداری لیگ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار عبدالرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ اس موقع پر سردار عبدالرحیم نے پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت پر بھی سخت تنقید کی ۔ ان کا کہنا تھا

کہ پیپلز پارٹی کے موجودہ رہنمائوں نے زرداری لیگ کو جنم دے کر ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کی پارٹی کو دفن کر دیا ہے۔انہوں نے نگران سندھ حکومت کو پیپلزپارٹی کی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ صاف، شفاف اور منصفانہ الیکشن کے لیے غیر جانبدار نگراں حکومت کا قیام آئینی تقاضا ہے موجودہ نگراں حکومت مشینری اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت کی مشینری میں کوئی فرق نہیں.تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز ، ایس ایچ اوز وہی ہیں جو پیپلز پارٹی کے دورے حکومت میں مزے لوٹ رہے تھے.

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…