جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اکرم درانی پر حملے کی فوٹیج سامنے آ گئی جانتے ہیں دھماکہ کس طریقے سے کیا گیا ؟

datetime 19  جولائی  2018 |

بنوں(سی پی پی)سابق وزیر اعلی اکرم درانی پر حملے کی فوٹیج سامنے آ گئی ۔سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا تھا۔یہ افسوسناک واقعہ بنوں میں پیش آیا تھا۔جس میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اور جے یو آئی ایف کے رہنما اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا تھا،جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 30 افراد زخمی ہو گئے تھے۔تاہم خوش قسمتی سے اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے تھے

۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب اکرم درانی پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔اس سے پہلے اکرم درانی کے قافلے پر حملے کی موبائل سے بنی ہوئی ویڈیو سامنے آئی تھی، تاہم اب اس حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے قافلے پر حملہ کیا گیا۔جب دھماکہ ہوا تو وہاں موجود لوگوں میں افرا تفری پھیل گئی تھی، فوٹیج میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل وہاں پر موجود تھی جس میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…