جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کو اپنے سامنے دیکھتے ہی اڈیالہ جیل کے ہیڈ وارڈن نے ایسا کام کر دیا کہ سکیورٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کرتی ٹیم کی اطلاع پر فوری طور پر اس ہیڈوارڈن کے ساتھ کیا سلوک کر دیا گیا، اڈیالہ جیل سے ایک اور خبر

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو تبدیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے اڈ یا لہ جیل میں ہیڈوارڈن نوازشریف کی بیرک پرتعینات تھا،ہیڈوارڈن کے نوازشریف سے گلے ملنے کی اطلا ع جیل حکام کو سکیورٹی کیمرے سے ہوئی،سابق وزیراعظم نواز شر یف نے مسکرا ہٹ کے ساتھ گلے ملنے والے ہیڈوارڈن کو تھپکی بھی دی، تا ہم ہید وارڈن کو گلے

ملنا مہنگا پڑ گیا، مانیٹرنگ ٹیم کی اطلاع پرآئی جی جیل خانہ جات نے خودکیمرہ ریکارڈنگ دیکھی اورویڈیوسے تصدیق ہونے پرہیڈوارڈن سخت تنبیہہ کے بعدتبدیل کر دیا گیا۔تبد یل کیئے جا نے والے ہیڈ وارڈن کا نا م نہیں بتا یا گیا ، وا ضح ر ہے کہ جیل عملے کونوازشریف کی بیرک کی طرف جانے کی اجازت نہیں،صرف مخصوص عملے کونوازشریف کی بیرک تک رسائی کی اجازت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…