بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عام انتخابات سے کچھ ہی دن قبل سب سے بڑا سرپرائز،پیپلز پارٹی کے امیدوارتحریک انصاف کے امیدوارکے حق میں دستبردار،ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے

امیدوار ظہیر احمد کا کہناہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا،جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے124 میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہوگا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…