لاہور (آئی این پی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے124 میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہے۔
لاہور کا ایسا حلقہ جہاں پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردارہو گئی، جانتے ہیں اس حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے مدمقابل شریف خاندان کا کون سا فرد ہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































