بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سراج رئیسانی کی شہادت، ساراوان ہاؤس میں ایسی شخصیت بھی تعزیت کیلئے پہنچ گئی کہ دیکھنے والوں کو یقین نہ آیا ،سب خوشگوار حیرت میں مبتلا

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے کوئٹہ میں ساراوان ہاؤس کا دورہ کیا اور خودکش حملے میں شہید سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کے بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی اور سی ایم ایچ کوئٹہ میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستونگ خودکش حملے میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی اور

مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ شاہد خان آفریدی سی ا یم ایچ کوئٹہ بھی گئے جہاں پر انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سانحہ مستونگ نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے میں دھماکے کے تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں اور پوری قوم دہشتگردی کے بزدلانہ حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…