ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کیلئے بڑی خبر جج محمد بشیر نے صحافیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافیوں کو نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں ہونے والے ٹرائل کیلئے اجازت دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج احتساب عدالت اسلام آباد میں جب جج محمد بشیر العزیز ریفرنس کی سماعت کیلئے پہنچے تو اس موقع پر ان کی صحافیوں کیساتھ غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ ایک صحافی نےجج محمد بشیر سے کہا کہ کیا نواز شریف کےجیل ٹرائل کے دوران میڈیا کو کوریج کی اجازت ہو گی،

جیل کے باہر کھڑے ہو کر مستند رپورٹنگ نہیں ہو سکتی ؟ اس موقع پر صحافیوں نے جج محمد بشیر سے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کو نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں ہونیوالے ٹرائل کی کوریج کی اجازت دی جائے۔ صحافیوں کے مطالبے پر جج محمدبشیر نے کہا کہ صحافیوں کو نواز شریف کا جیل میں ٹرائل کرنے کی اجازت ہو گی اور ان صحافیوں کے لیے پاس بنوائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…