راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر، اور چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔واضح رہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقرر ہے اس لئے ن لیگ کے رہنما اپنے قائد سے جمعرات کے روز ملاقات کر سکتے ہیں۔گورنر سندھ قائد ن لیگ سے ملاقات کیلئے صبح سویرے اڈیالہ جیل پہنچ گئےجبکہ راجہ ظفر الحق بھی تھوڑی دیر بعد اڈیالہ جیل پہنچے جہاں وہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے بھی ملاقات کریں گے
ملاقات کا دن نواز شریف سے ملاقات کیلئے سب سے پہلے اڈیالہ جیل کون پہنچ گیا؟انتہائی حیران کن نام سامنے آگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































