جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

” تم نے میرا سود ا کر لیاہے اور اب ۔۔۔“جیل میں نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات کے موقع پر بڑے بھائی نے چھوٹے پر سنگین ترین الزام عائد کر دئیے،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تم نے میرا سودا کر لیا، مجھے بیچ دیا، میں رات یہاں دری پر لیٹا رہا ، تم ائیرپور کیوں نہیں پہنچے، نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں ملاقات کے موقع پر شہباز شریف سے مکالمہ، معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف جس وقت نوازشریف سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تو نوازشریف نے کہا کہ تم نے سودا کر لیا ہے

اور مجھے بیچ دیاہے ، میں رات یہاں دری پر لیٹا رہا ہوں ، تم کہاں گئے تھے اور ایئر پورٹ کیوں نہیں پہنچے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے نوازشریف کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بندے پکڑے گئے تھے ، نوازشریف نے آگے سے کہا کہ وہ تولاہور سے باہر پکڑے گئے تھے تم تو لاہور میں جلوس نکا ل رہے تھے آئے کیوں نہیں ، جا ن بوجھ کر سبوتاژ کیاہے اور اب ہر حال میں میری ضمانت کروائے ، مجھے لگتاہے کہ تم چاہتے ہو کہ میں جیل میں ہی مر جاؤں ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…