اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کمشیر، سوات اور مینگورہ سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 148 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں سے باہر آ گءاور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد سے ہی ہلکی نوعیت کے زلزلے آنے کا سلسلہ اب تک جاری ہے
آزاد کمشیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































