بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو این سی سی آئی اے کے دوبارہ نوٹس

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ مومنہ اقبال اور پنجاب اسمبلی کے رکن ثاقب چکو کو ایک بار پھر نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں تحقیقات میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں شخصیات کو سامنے آنے والے نئے ڈیجیٹل شواہد کی روشنی میں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ معاملے کی مزید چھان بین کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر سطح کا افسر کرے گا۔ ٹیم نئے ڈیجیٹل شواہد کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود ریکارڈ اور دیگر متعلقہ معلومات کا بھی تفصیلی جائزہ لے گی۔

این سی سی آئی اے کے مطابق خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو ایک ماہ کے اندر تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل کو پیش کرنا ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد اس کی سفارشات اور نتائج کی بنیاد پر آئندہ قانونی کارروائی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…