منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

سونونگم نے گلوکار عمر ندیم کا گانا چرانے پر معافی مانگ لی

datetime 14  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی معروف گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار عمر ندیم کا گانا چرانے پر معافی مانگ لی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پاکستانی گلوکار عمر ندیم نے پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونونگم کی معافی قبول کر لی ہے۔مذکورہ پوسٹ میں عمر ندیم نے سونونگم کے کمنٹس کے چند اسکرین شاٹ شیئر کیے ہیں۔

اسکرین شاٹس کے مطابق بھارتی گلوکار نے گانے کی کاپی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی تو مانگی لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ انہوں نے مذکورہ گانا اس سے قبل نہیں سنا تھا اور اگر سن لیتے تو ٹی سیریز کے لیے یہ گانا کبھی ریکارڈ نہ کرواتے۔بھارتی گلوکار نے یہ بھی بتایا کہ اس گانے کو انہوں نے فلمی نقاد کے آر کے، جو دبئی میں ان کے پڑوسی ہیں، کے کہنے پر ٹی سیریز کے بینر تلے ریکارڈ کروایا تھا۔سونونگم نے پاکستانی گلوکار کے گانے کی تعریف کرتے ہوئے اصل گانے کو کاپی کیے ہوئے گانے سے بہتر قرار دے دیا۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…