جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوسروں کو خوشیاں دینے سے جس قدر راحت ملتی ہے اسکا احساس لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا،ثمینہ پیرزادہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ دوسروں کو خوشیاں دینے سے آپ کو جس قدر راحت ملتی ہے اس کا احساس لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے کہا کہ کتابوں کا مطالع کرنے سے انسان کی معلومات میں اضافہ کے ساتھ ذہن بھی فریش رہتا ہے۔ انہوں نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ سادہ

خوراک استعمال کرتی ہوں اور صبح ناشتے سے قبل شہد کا استعمال کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑھ کر یہ کہ میں اپنے کیریئر میں ہمیشہ دوسروں کی رہنمائی کی ہے اور شوبز کی دنیا میں رہتے ہوئے کبھی بھی کسی سے دل میں بغض نہیں رکھا ، خود کو خوش رکھنے کے ساتھ دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…