منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

میں’’ میرا‘‘ کا دوسرا شوہر ہوں ‘ اس کا پہلا شوہرکون ہے‘شاہد کپورگھر کی بات میڈیا میں لے آئے

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکار شاہد کپور اکثر ہی اپنی بیوی میراکے بارے میں عجیب و غریب بیانات دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ شاہد کپور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا

کہ میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کروں گی جو پانچ سال کی ہو گی جب میں 18سال کا ہوں گا اور یہ میں نے اپنی زندگی میں یہ سب سے عجیب ترین چیز کی ہے۔ اس سے پہلے بھی ایک انٹرویو میں شاہد کپور نے کہا تھا کہ میں میرا کا دوسرا شوہر ہوں جبکہ اس کا پہلا شوہراس کا موبائل ہے وہ دن رات اپنے موبائل کے ساتھ چپکی رہتی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…