جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’اگر تم نے لڑکیوں کے ساتھ یہ کام کیا تو میں تمہارے ہونٹ کاٹ دوں گا‘‘

datetime 22  جون‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں کو بوسہ کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی

مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ بیٹے آریان کی لڑکیوں سے دوستی پر کنگ خان کا کہنا تھا آریان کی کئی لڑکیوں سے دوستی ہے لیکن اگر اس نے کبھی کسی لڑکی کا بوسہ لیا تو اسکے ہونٹ کاٹ دوں گا۔واضح رہے اس سے قبل شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے حوالے سے بھی ایسے ہی کہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…