جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے جسم پر ایسی جگہ ٹیٹو بنوا لئے کہ شرم سےپانی پانی ہوگئیں ۔۔ خود اعتراف کرلیا

datetime 21  جون‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا کہ انہیں جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے۔ اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہوں نے جسم کے پانچ اعضاء جس میں پاؤں،کان،گردن،

بازو اورکلائی شامل ہیں پر تامل زبان میں جو کہ ان کی مادری زبان ہے میں ٹیٹو کھدوائے ہیں جس پر پشیمانی ہے کیونکہ وہ اداکارہ ہیں انہیں ہر طرح کا کردار نبھانا ہوتا ہے اس لئے بھاری میک اپ سے وہ ان ٹیٹوز کو چھپاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…