بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارمسعود اختر نے فخرزمان بارے کیا بڑااعلان کردیا۔۔ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 21  جون‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)دو مرتبہ پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے سینئر اداکار و فنکار سوسائٹی کے چیئرمین مسعود اختر نے اپنا پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ آئی سی سی چمپئنز ٹرافی فائنل کے پاکستانی ہیرو فخر زمان کے نام کر دیا۔سینئر اداکار مسعود اختر دو مرتبہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں

اور انھوں نے اپنا ایک پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ چمپئنز ٹرافی کے مین آف دی میچ فخر زمان کے نام کر دیا ہے جو ایک تقریب میں فخر زمان کو دیا جائے گا۔اس حوالے سے مسعود اختر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو بدترین شکست دیکر قوم کو عید کا تحفہ دیا ہے اور میرے پاس اپنے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الفاظ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…