پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جسم کو سڈول بناننا چاہتے ہیں تو ایک چیز کا استعمال ترک کردیں ۔۔۔ شاہد کپور کا وہ نسخہ جو ضرور جاننا چاہیں گے

datetime 15  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)شاہد کپور نے سڈول جسم حصول کے لیے کافی کا استعمال ترک کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے جو کافی کے دلدادہ ہیں نے سڈول جسم حصول کے لیے کافی کا استعمال ترک کر دیا ہے کیونکہ فلم پدما وتی میں جنگجو کا کردار ادا رہے ہیں

اور جنگجو جیسا سڈول جسم حاصل کرنے کے لیے یہ کرنا ضروری تھا،اداکار روزانہ دو گھنٹے جم جا کر مشقت والی ورزشیں بھی کرتے ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ ماہرین کے مطابق اگر آپ اپنا جسم سڈول اور صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو کافی کا استعمال آپ کیلئے بالکل بھی مفید ثابت نہیںہوتا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…