جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

صبا قمر ’قندیل بلوچ‘ بن کر کیسی لگ رہی ہیں؟۔۔تصاویر لنک میں

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر ان دنوں قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے ’باغی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔صبا قمر نے قندیل بلوچ کے گیٹ اپ میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بالکل قندیل بلوچ کی طرح نظر آرہی ہیں

۔صبا قمر کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ پر بننے والے ڈرامے’’باغی‘‘کیلئے ان کا انتخاب بالکل درست ہے۔ڈرامہ ’باغی‘ نجی ٹی وی چینل اردو ون کی پیشکش ہے، جس میں غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کے موضوع کو پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…