منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اینکر پرسن کا رمضان میں نیلم منیر سے ایسا سوال کہ اداکارہ سیخ پا ہو گئیں ۔۔ تفصیلات لنک میں 

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہیں تمام نجی چینلز پررمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہوجاتا ہے، اور لوگوں اس میں شرکت کرکے بیحد لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان ٹرانسمیشنز میں گیم شوز اپنی ایک الگ اہمیت رکھتے ہیں۔ ان شوز میں مختلف مہمانوں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے، حالیہ آج انٹرٹینمٹ کی رمضان ٹرامیشن میں مشہور اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر کو مدعو کیا گیا،

خیال رہے کہ ان شوز میں نامور شخصیات اور سلیبرٹیز کو مدعو کرکے ان سے سوالات و جوابات کئے جاتے ہیں تاکہ عام عوام کو ان کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نیلم منیر سے رمضان گیم شو کے دوران انہی سوالات و جوابات کا سلسلہ جاری تھا کہ میزبان کے ان سے اسپیلنگ پوچھنے پروہ آگ بگولہ ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی چیزیں اچھی بات نہیں میں ایسی چیزوں سے ناراض ہوجاتی ہوں اور اس پر جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…