بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ کرتیکا چوہدری پر اسرار طور پر ہلاک ہونے کے بعد اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں برآمد ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرتیکا چوہدری گزشتہ کافی عرصے سے فلموں میں کام حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف تھیں تاہم وہ گزشتہ روز ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ کے ہمسائے نے کرتیکا کے کمرے سے اٹھنے والی ناگوار بدبو کی وجہ سے

پولیس کو فون کیا تھا پولیس فوراً موقع پر پہنچی اور فلیٹ کا دروازہ کھولنے پر دیکھا کہ اداکارہ کرتیکا کی لاش بیڈ پر پڑی تھی، لاش تقریباً 3 روز پرانی تھی اور اس میں سے ناگوار بو اٹھ رہی تھی۔ابتدائی تفیتش کے مطابق پولیس کو فون کرنے والا شخص ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دروازہ باہر سے بند تھا اس لیے یہ ممکنہ طور پر قتل کا کیس ہوسکتا ہے،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…