ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

رنویر کی چھٹی۔۔ ون ڈیزل اور دپیکا کی تصاویر نے ہلچل مچا دی

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالآخر دپیکا پڈوکون کی دلی مرادپوری، ون ڈیزل نے بالی ووڈ اداکارہ سے محبت کا اظہار کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ٹرپل ایکس دی ریٹرن ااٖ ایگزینڈر کیج‘‘نامی ہالی ووڈ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ون ڈیزل سے کئی بار دبے الفاظ میں محبت کا اظہار کر چکی ہیں کی دلی مراد پوری ہو گئی۔ ون ڈیزل دپیکا کیلئے

بھارت پہنچ گئے اور ان سے محبت کا اظہار بھی کر ڈالا ہے۔ ون ڈیزل نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام پر دپیکا کےساتھ لی گئی اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے ’’میرا پیار‘‘۔ یہ پہلا موقع نہیں جب دونوں ایک دوسرے کیلئے اپنے جذبات کا اظہار کر چکے ہیں اس سے قبل بھی دوران فلم دونوں کی قربتوں کی کہانیاں زبان زد عام رہی ہیں۔

All love… #xXxThursdays

A post shared by Vin Diesel (@vindiesel) on

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…