ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کنگ ون ڈیزل نے مسلمانوں کو ایسی بات کہہ د ی کہ دنیا بھر کے مسلمان حیران رہ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد پر جہاں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو اور بالی وڈ اداکاروں نے مسلم اُمہ کو مبارکباد پیش کی وہیں سوشل میڈیا پر ہالی وڈ اسٹارز کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ۔ امریکی فنکارون ڈیزل نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے رمضان المبارک کی آمد پرمسلم امہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے رمضان المبارک میں مسلمانوں کے

نظم و ضبط کی بھی تعریف کی ۔تفصیلات کے مطابق معروف ہالی ووڈ فنکار ون ڈیزل کی امریکن ہپ ہوپ آرٹسٹ فرنچ مونٹانا کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے مداحوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد دیتے نظر آرہے ہیں۔ون ڈیزل نےاس  ویڈیو کے ذریعے مسلمانوں کورمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے اس بات کا فخریہ اعتراف کیا کہ ان کا بھائی رمضان کے روزے رکھ رہا ہے ۔انہوں نے رمضان کے دوران طویل مدت تک پر ہیزگاری اختیار کرنے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ روزے کا تصور بہت ہی طاقتور ہے اور یہ تمام لوگوں کیلئے بہت اچھا ہے ہر کسی کو اپنی زندگی میں ایک بار یہ تجربہ ضرور کرنا چاہئے۔اس ویڈیومیں انکے بھائی فرنچ مونٹانانے بھی گفتگوکی اورکہاکہ میری کوشش ہے کہ میں روزےرکھ رہاہوں اورمیرے ساتھ میرابھائی بھی رمضان المبارک میں روزے رکھے ۔یہ میری دلی خواہش ہے ۔ون ڈیزل کے بھائی کاکہناتھاکہ مسلمان خوش قسمت ہیں کہ ان کواپنے جسم اورروحانی طورپرپاگیزہ ہونے کےلئے ایک مکمل ماہ بھی ملتاہے جس میں ان کاڈسپلن بھی بہت ہی عمدہ اورقابل تحسین ہوتاہے اورمجھے یہ سب کچھ دیکھ بہت ہی خوشی ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…