بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عینک والا جن کے اہم کردار ’’چارلی ماموں‘‘ تو سب کو یاد ہوں گے، آج کل وہ کس حال میں ہیں؟

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کے پسندیدہ ترین ڈرامے عینک والا جن کے اہم کردار چارلی ماموں نے آج بھی سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وہ افراد جن کا بچپن 90 کی دہائی میں گزراوہ کسی صورت بھی ”عینک والا جن“ کو نہیں بھول سکتے

کیونکہ یہ ڈرامہ بچوں کیلئے نشر کیا جانے والا اب تک کا سب سے مشہور ڈرامہ ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامے میں ”چارلی ماموں“ کا کردار ادا کرنے والا شخص آج کیسا نظر آتا ہے؟یہ کردار اسد بھنڈارا نے ادا کیا تھا ۔اسد بھنڈارا کی موجودہ تصاویر نے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…