بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’راتوں رات قسمت بدل گئی ‘‘ باہو بلی کے ہیرو کی شادی کی خبریں ۔۔دلہن کون ہے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کی سب سے بڑی فلم ’‘باہو بلی ‘ ‘کے ہیرو پربھاس اور ہیروئن انوشکا شیٹھی کی شادی کی افواہیں میڈیا میں گردش کر رہی تھیں جس کی تردید خود اداکارہ نے کر دی تھی تاہم اب یہ خبر سامنے آ گئی ہے کہ پربھاس کسی اور لڑکی سے شادی کرنے جار رہے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ راسی سیمنٹ کے چیئرمین بھوپتی راجو نے اپنی پوتی کی شادی کے لئے پربھاس کی فیملی سے بات چیت کی ہے اگرچہ اس بارے میں ابھی پربھاس کی فیملی کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ پربھاس فی الحال امریکہ گئے ہیں اور جلد ہی وہاں سے لوٹیں گے۔اس سے پہلے پربھاس اور انوشکا کے افیئر اور دونوں کی شادی کو لے کر بھی کافی خبریں آئیں۔انوشکا دو سال پہلے شادی کرنے والی تھیں، لیکن پربھاس نے فلم ’’دبنگ‘‘ کی شوٹنگ کے چلتے ان کی شادی کو رکوا دیا تھا- یہاں تک کہ انہوں نے اپنی شادی بھی 5 سال تک کے لئے ٹال دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…