بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سب سے بڑے بجٹ پر بننے والی فلم ’’باہوبلی‘‘ دنگل کے آگے نہ ٹک پائی

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)سب سے بڑے بجٹ پر بننے والی فلم ’’باہوبلی‘‘ دنگل کے آگے نہ ٹک پائی ، عامر خان کی فلم نے کتنے ہزار کروڑ کا بزنس کر لیا ؟ حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار رہیں ،بالی ادا کار عامر خان کی فلم دنگل عالمی باکس آفس کی کمائی کے ساتھ ڈیڑھ ہزار کروڑ کا

ہندسہ پار کر کے فلم باہو بلی سے آگے نکل گئی ہے۔ باہو بلی کی ریلیز کے بعد سے ہی دنگل کے ساتھ فلم کا موازنہ کیا جا رہا ہے تاہم عامر خان کا کہنا ہے کہ دونوں فلموں کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں دونوں ہی انڈیا کی فلمیں ہیں اور دونوں دنیا بھر میں نام اور پیسہ کما رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…