جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

عدنان سمیع نے توبہ کر لی ۔۔ وجہ انتہائی حیران کن

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکارعدنان سمیع خانے بیٹی کی خاطر 20سال پرانی سگریٹ نوشی کی عادت سے توبہ کر لی ہے۔ایک انٹرویو میں عدنان سمیع نے کہا کہ محبت ایسا جذبہ ہے جو انسان کو اچھی چیزیں سکھاتا ہے، وہ اپنے والد سے بے انتہا محبت کرتے ہیں ٗانہوں نے وزن میں کمی کرنے کا وعدہ لیا تھا

جس پر اپنا وزن 167 کلو گرام کم کیا۔ بیوی رویا کے اصرار پر شراب اور اب اپنی بیٹی کیلئے سگریٹ چھوڑی ہے۔عدنان سمیع خان کے مطابق وہ 20 برسوں سے تمباکو نوشی کررہے ہیں، بیٹی کے دنیا میں آنے سے پہلے وہ ایک دن میں 40 سگریٹ پی جاتے تھے تاہم اب انہوں نے یہ پرانی عادت چھوڑ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…