اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ کا دماغ ساتویں آسمان پر ڈرامے کی ایک قسط کا کتنے لاکھ روپے معاوضہ لے رہی ہیں؟

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اداکارہ صبا قمر نے بھی کام کا معاوضہ بڑھا دیا،مزاحیہ شو کی میزبانی اور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ صبا قمر نے کسی بھی ڈرامے یا فلم میں کام کا معاوضہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔حال ہی میں اداکارہ صبا قمر کی پاکستانی فلم لاہور سے آگے ریلیز ہوئی جس کے بعد اداکارہ کو بھارتی فلم ہندی میڈیم کی آفر ہوئی جو آج کل سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے ۔

بھارتی فلم میں کام کرنے کے بعد اداکارہ صبا قمر نے کسی بھی ڈرامہ میں کام کرنے کے لئے فی قسط معاوضہ دو لاکھ 90 ہزار روپے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے بالی ووڈ فلم “رئیس” میں کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماہرہ خان نے بھی اپنے معاوضے میں اضافہ کر کے ہدایتکاروں کی پریشانی میں اضافہ کردیا تھا۔2006 ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہرہ نے اپنی پہلی لالی ووڈ فلم “بول” 2011 ءمیں کی اور اسی فلم پر انہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…