جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی اداکارہ انتقال کر گئیں

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) ٹیلی ویژن کی سینئراداکارہ فرح زیبا ہارٹ اٹیک کے باعث کراچی میں انتقال کرگئیں جن کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی۔نمازجنازہ میں ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد نے شرکت کی۔

فرح زیبا بہت سے ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ ان دنوں بھی ان کے دوسیریل نجی ٹی وی سے آن ایئر ہیں۔ بہت سے فنکاروں نے فرح زیبا کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…