ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نیلم منیر کی کار میں ویڈیو کے بعد ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھ کر مداح ایک بار پھر دنگ رہ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانامہ (این این آئی)پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ویڈیو لیک اسکینڈل کے بعد بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کرکے ایک بار پھر اپنے مداحوں میں اضافہ کیا۔اس سے پہلے نیلم منیر کی اپنی ہی کار میں دوران سفر بیٹھے بیٹھے رقص کرنے کی ویڈیو نے دھوم مچائی تھی۔

نیلم منیر نے بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پیج پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بحرین شائستہ لوگوں کا ایک خوبصورت ملک ہے۔بحرین میں ہر سال منعقد ہونے والے کرکٹ فیسٹیول میں اس بار نیلم منیر واحد پاکستانی فنکارہ تھیں، جنہوں نے اس میں شرکت کی۔فیسٹیول کے دوران لی گئی ان کی تصاویر دیگر انسٹاگرام اکاؤنٹس پر بھی شیئر کی گئیں، جنہیں ہزاروں افراد نے پسند اور شیئر کیا۔تصاویر میں نیلم منیر نے اپنے دلکش اندازوں سے مداحوں کو اپنے سحر میں خوب جکڑے رکھا۔رواں ماہ 19 مئی کو ہونے والے بحرین فیسٹیول میں شرکت سے قبل ہی نیلم منیر نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔نیلم منیر نے اپنے ویڈیو پیغام میں شائقین اور مداحوں کو پیغام دیا کہ وہ کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔نیلم منیر نے بحرین کرکٹ فیسٹیول کی ویڈیو بھی جاری کی، جس میں ان کے مداحوں کا جوش دیکھا جاسکتا ہے۔ان کے مداحوں نے بھی ان کے ساتھ لی گئی تصاویر شیئر کیں۔

 

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…