جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’باہوبلی 2‘ شاہ رخ خان کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستانی فلم ’باہوبلی‘ کی اس وقت دنیا بھر میں نمائش جاری ہے، اس فلم نے متعدد ریکارڈز توڑنے اور نئے ریکارڈز بنانے کا اعزاز حاصل کیا، تاہم ایک ریکارڈ اب بھی ایسا ہے جو فلم ’باہو بلی‘ توڑنے میں ناکام رہی۔ویسے تو فلم ’باہوبلی 1‘ اور ’باہوبلی 2‘ تیلگو اور تامل زبانوں میں بنائی گئی، البتہ اس کے ہندی ورژن نے بھی باکس آفس پر شاندار برنس کیا۔اس فلم نے سلمان خان کی ’بجرنگی بھائی جان‘ اور عامر خان کی ’دنگل‘ جیسی کامیاب فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

’باہو بلی‘ بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہی۔ویسے تو ’باہو بلی‘ 1000 کروڑ ہندوستانی روپے کمانے والی پہلی بھارتی فلم ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اب تک کسی اور بولی وڈ فلم نے اتنی رقم حاصل نہیں کی تاہم شاہ رخ خان کی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کے بزنس کو مات نہیں دے پائی۔فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کے پہلے روز کی کمائی 43 کروڑ ہندوستانی روپے تھی اور اگر فلم کے اوپنگ ڈے کی بات کی جائے تو شاہ رخ خان کو اس کا کنگ کہنا غلط نہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…