جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

تمام افواہیں دم توڑ گئیں, بھارتی معروف جوڑے میں طلاق ہو گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)شوبز شخصیات میں طلاقوں کا سلسلہ جاری‘فرحان اختر اور ادھونابھبانی میں بھی طلاق ہو گئی۔’’ٹائمزآف انڈیا ‘‘کے مطابق علیحدگی کا مقدمہ گزشتہ سال اکتوبر میں دائر کیاگیا تھا جس پر ممبئی کی فیملی کورٹ نے گزشتہ روز

فرحان اختر اور بھبانی کو علیحدگی کی اجازت دیدی۔2000ء میں شادی کرنیوالی جوڑی نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ بتایاگیاہے کہ ان کی دونوں بیٹیا ں شکیہ اور عکیرہ اپنی والدہ کے پاس رہیں گی تاہم جب کبھی فرحان اختراپنی صاحبزادیوں سے ملناچاہے تواسے اجازت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…