ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ کے سیکیورٹی گارڈ کی ایسی شرمناک حرکت کہ اداکارہ نے نوکری سے ہی نکال دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ  نے کترینہ کیف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گارڈکی چھٹی کرادی‘عالیہ بھٹ نے اپنے باڈی گارڈ کو شراپ پینے پر نوکری سے فارغ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اپنے قریبی دوست سدھارت ملہوترا کے گھر تقریب میں شرکت کے لیے پہنچیں جہاں سے رات 3 بجے واپسی کے لیے انہوں نے عملے کو بلایا جس پر ڈرائیور تو فوراً پہنچ گیا لیکن سیکورٹی گارڈ نے آنے سے انکار کردیا تاہم عالیہ کے مسلسل اصرار پر باڈی گارڈ

انہیں لینے پہنچا تو شراب کے نشے میں چور تھا۔عالیہ بھٹ گارڈ کے شراب کے نشے میں دھت ہونے پر بری طرح سہم گئیں اور خاموشی کے ساتھ آدھی رات کو سفر طے کیا لیکن جوں ہی واپسی گھر پہنچیں توباڈی گارڈ پرآگ بگولہ ہوگئیں اور اپنی والدہ سونی رازدان سے شکایت کردی جس پر انہوں نے باڈی گارڈ کوفوراً ہی نوکری سے فارغ کردیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نقل وحرکت سے میڈیا کو آگاہ رکھنے پر ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…