اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

میراکا وینا ملک اوراسد خٹک کو مشورہ، غلط فہمیاں دور کرنے کا حل بتا دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ گھر بسانا آسان ہے اسے آباد رکھنا سب سے زیادہ مشکل ہے ،وقت ابھی وینا ملک اور اسد خٹک کے ہاتھ سے نکلا نہیں ہے اس لئے دونوں دوسروں کو اپنے معاملات میں لانے کی بجائے غلط فہمیاں دور کریں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کو عزت اور احترام دینا چاہیے

اسی سے رشتوں میںمضبوطی آتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں بیوی کے رشتے میں انتہائی قربت ہوتی ہے اس لئے غلط فہمیاں پیدا نہیں ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ وینا ملک کا گھر بستا رہے اور اب بھی وقت ہے کہ دونوں اپنے معاملات کو دوسرے کے ہاتھ میں دینے کی بجائے آمنے سامنے بیٹھ کر اپنی غلط فہمیاں خود دور کریں ۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…