جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’یہ کام نہیں ہونا چاہئے‘‘وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے کونسی مذہبی شخصیت سرگرم ہوگئی؟

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)مفتی نعیم وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح کرانے کے لیے کوشاں ہیں، جمعرات کودونوں میرے پاس آئیں گے کوشش ہوگی ان میں صلح ہو جائے -انہوں نے دونوں کو بچوں کے خاطر علیحدگی اختیار نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی نعیم نے کہاکہ خلع کایکطرفہ

عدالتی فیصلہ قابلِ قبول نہیں،عدالت شریعت کے تابع ہے،صورتحال میں خلع نامکمل ہے۔مفتی نعیم نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کے لئے دونوں کو ساتھ رہنے کامشورہ دیاہے،مفتی نعیم نے کہا کہ جمعرات کے روز دنوں ان کے پاس آئیں گے اور ان کی کوشش ہوگی کہ دونوں کے درمیان صلح ہو جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…