جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ویناملک سے علیحدگی،میڈیا کیا کہہ رہاہے مگر۔۔؟اسد خٹک کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک) وینا ملک سے علیحدگی کے معاملے پر اسد خٹک کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اور کیلی فورنیا میں کچھ دن کا سفر فیملی میں دوریاں پیدا کر گیا، خلع کے بعد بھی صلح کی گنجائش موجود ہوتی ہے، امید ہے جلد معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔ اسد خٹک نے یہ بھی بتایا کہ ان سے کسی وکیل نے کوئی رابطہ نہیں کیا، انہیں میڈیا کے ذریعے نوٹس کا علم ہوا۔اس سے قبل بھی ڈرامہ کوئین وینا ملک کئی تنازعات میں گھری رہیں۔ بگ باس فور میں اشمیت پٹیل کے ساتھ ان کا رومانس خبروں میں نمایاں رہا۔ فاسٹ باؤلر محمد آصف کے ساتھ معاشقہ اور پھر لفظی جنگ نے بھی انہیں میڈیا کی زینت بنائے رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…