پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ارشد خان (چائے والا) کے گھر والوں نے شوبز میں کام کرنے کیلئے نئی شرط عائد کر دی!

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تصویر کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ارشد چائے والا کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ لوگ تو یہ سوچ رہے تھے کہ اس کی جانب سے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان حتمی ہے اور اب وہ کبھی دوبارہ ٹی وی یا سوشل میڈیا پر نظر نہیں آئے گا لیکن ارشد خان کو اس کے گھر والوں نے ایک شرط پر شوبز میں کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ارشد خان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ صرف اس شرط پر شوبز اور فلموں میں کام کر سکتا ہے کہ بولڈ مناظر نہیں فلمائے گا اور مسکان جے کیساتھ جاری ہونے والی تصاویر جیسا دوبارہ کوئی ’سین‘ نہیں ہو گا۔ ”چائے والا“ کی انتظامیہ کے مطابق ارشد خان جلد ہی اس بارے میں باقاعدہ اعلان کریں گے اور فلم ”کبیر“ میں شرکت سے متعلق بھی لوگوں کو آگاہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…