ممبئی(نیوز ڈیسک) ’’اسٹوڈنٹ آف دی ائر‘‘ سے بالی ڈو میں کیریئر کا اغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ ابھی سے ہالی وڈ کے خواب دیکھنے لگی ہیں۔22سالہ عالیہ بھٹ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ ابھی وڈ میں ان کے کیریئر کی شروعات ہے اور انھیں ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے لیکن بالی وڈ کی دوسری لڑکیوں کی طرح ان کی بھی دلی خواہش ہے کہ وہ ایک دن ہالی وڈ میں کام کریں اپنی صلاحیتوں کو مغرب میں بھی منوائیں۔ انھوں نے کہا کہ چند اچھی فلموں میں کام کرنے سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں ہر کسی کو چیلنج کر سکتی ہوں۔انھوں نے کہا کہ پرینکا چوپڑا اور دپیکا پڈکون کی راہ پر چلتے ہوئے وہ بھی ضرور ہالی وڈ میں خود کو منوائیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
وراثت
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































