ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے ترقی کی سیڑھیاں چڑھنے والی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی فلم میں مشہور اداکاروں کی وجہ سے نہیں بلکہ فلم کی کہانی اور اپنے کردار کو دیکھ کر کام کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کے لیے انہیں مشہور اداکاروں کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا بلکہ وہ اچھے اسکرپٹ پر توجہ دیتی ہیں. چاہے فلم میں ان کے ساتھ بڑے نام والے اداکار شامل ہوں یا نہ ہو، وہ صرف ان فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں جن میں وہ ایک اداکارہ کی حیثیت سے خود کو منوا سکیں۔سوانح حیات پر بننے والی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کا اس قسم کی فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم اگر اچھے کردار کی پیشکش ہوئی تو انکار نہیں کریں گی۔
اداکارہ انو شکا شر ما نے فلم میں کا م کر نے کی وجہ بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































