جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

سب سے بڑی پیشرفت ، پاکستان اور سعودی عرب سمیت کونسے7 ممالک نے مل کر زبردست آرگنائزیشن بنا لی ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) خطے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی پیشرفت سا منے آ گئی ۔ پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7ممالک نے ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی ہے ۔ ڈیجیٹل کوآپریشن منصوبے سے بھارت کو آئوٹ کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطا بق خطے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی جبکہ پاکستان کے روائیتی حریف بھارت کو 7 ممالک کے ڈیجیٹل منصوبے سے باہر رکھا گیا ۔ وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری د یدی ہے۔ پاکستان، سعودی عرب، بحرین، یو اے ای اور مصر سمیت 7 ممالک آرگنائزیشن کا حصہ ہوں گے ہے۔خطے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے متعلق اہم فیصلے 7 ممالک کریں گے،سائبر سکیورٹی، ہیلتھ سسٹم اور تعلیم کے نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہو گا۔ممبر ممالک کے آئی ٹی وزرا کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا۔پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کریں گے۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…