ٹوئٹر نے ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکائونٹس معطل کر دیئے یہ اکائونٹس کن کے نام پر بنائے گئے تھے؟اہم انکشاف

15  اکتوبر‬‮  2020

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاونٹس معطل کر دیئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے حامی جعلی اکاونٹس افریقن امریکیوں کے نام پر بنائے گئے تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا تھاکہ ان جعلی اکاونٹس سے کیئے گئے ٹوئٹس کو ہزاروں بار پسند

اور شیئر کیا گیا۔خبر ایجنسی نے بتایا کہ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر جعلی حامی اکاونٹس کے چند دنوں میں ہزاروں فالورز ہو گئے تھے۔ٹوئٹر انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہماری ٹیمیں اس سرگرمی کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ٹوئٹر انتظامیہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے حامی اکاونٹس میں قواعد کی خلاف ورزی پائی گئی تو کارروائی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…